بدھ، 23 ستمبر 2026
بریکنگ

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

پاکستان 15th May 2023 212 مناظر

16مئی سے ملک میں پیٹرول کی قیمت میں 17 روپے فی لیٹر کمی کا امکان

16 مئی سے ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے۔ آئل انڈسٹری ذرائع کے مطابق 16 مئی سے ملک میں پیٹرول کی قیمت میں 17 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ آئل انڈسٹری ذرائع کا کہنا ہےکہ ڈیزل کی قیمت میں 27 روپے فی لیٹرکمی ہو سکتی ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ