بدھ، 30 ستمبر 2026
بریکنگ

گوادر ایئرپورٹ رواں سال کے آخر تک پاکستان کے حوالے کر دیا جائے گا

تازہ ترین 08th Sep 2024 292 مناظر
گوادر ایئرپورٹ رواں سال کے آخر تک پاکستان کے حوالے کر دیا جائے گا

چینی سفیر نے کہا کہ بلوچستان سمیت پورے ملک کے سی پیک منصوبے جلد مکمل ہوں گے

کراچی (ویب ڈیسک) چین کے سفیر چیانگ زیڈان نے کہا ہے کہ گوادر ایئرپورٹ رواں سال کے آخر تک پاکستان کے حوالے کر دیا جائے گا۔ کراچی کے قائداعظم میوزیم میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چینی سفیر نے کہا کہ بلوچستان سمیت پورے ملک کے سی پیک منصوبے جلد مکمل ہوں گے اور مزید منصوبے شروع کیے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ گوادر ایئرپورٹ رواں سال کے آخر تک پاکستان کے حوالے کر دیا جائے گا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ