بدھ، 23 ستمبر 2026
بریکنگ

ملير: اسکول کی چار خواتین اساتذہ کے ساتھ جنسی تعلقات تھے: ملزم

سندھ 04th Sep 2023 483 مناظر

گلشن حدید سکول ویڈیو سکینڈل، ملزم نے خواتین اساتذہ کو ہراساں کرنے کا اعتراف کرلیا

ملير: گلشن حدید سکول ویڈیو سکینڈل، ملزم عرفان غفور میمن نے سکول کی خواتین اساتذہ کو ہراساں کرنے کا اعتراف کرلیا، ملزم کا کها تها که اسکول کی چار خواتین اساتذہ کے ساتھ جنسی تعلقات تھے۔ اس رشتے میں چاروں خواتین اساتذہ کی رضامندی شامل تھی۔مجھے سی ٹی وی کمپنی کے ملازم نے سسٹم ہیک کر کے بلیک میل کیا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ