جمعہ، 25 ستمبر 2026
بریکنگ

ہرا مانی کا زندگی بدلنے سے متعلق بڑا انکشاف

شوبز 03rd Oct 2024 392 مناظر
ہرا مانی کا زندگی بدلنے سے متعلق بڑا انکشاف

ہرا مانی نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں حصہ لیا جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر روشنی ڈالی

کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرا مانی نے اپنی زندگی میں آنے والی تبدیلیوں کے حوالے سے انکشاف کیا ہے۔ اداکارہ ہرا مانی نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں حصہ لیا جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر روشنی ڈالی۔ ایک سوال کے جواب میں اداکارہ نے کہا کہ زندگی نے بہت سکون کے ساتھ ان کی مرضی کے مطابق تبدیلی کی، انہیں وہ زندگی ملی جو وہ چاہتی تھیں۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ زندگی میں صبر کرنا، دوسروں کی بات سننا، سمجھنا اور اپنے بارے میں کم سوچنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ زندگی آپ کو سب کچھ سکھاتی ہے، زندگی سب سے بڑا استاد ہے، زندگی جو سکھاتی ہے وہ کوئی نہیں سکھا سکتا۔ محبت کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ سچا پیار فلمی کہانی ہے، محبت اچھی چیز ہے لیکن حقیقی محبت نہیں ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ