جمعہ، 25 ستمبر 2026
بریکنگ

سجاول جونیجو میں دردناک واقعہ: معصوم بچه والد کے هاتهوں مبينه قتل

سندھ 25th Jul 2023 314 مناظر

واقعے کے بعد گھر میں کہرام مچ گیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا

سجاول جونیجو میں دردناک واقعہ: معصوم بچه والد کے هاتهوں مبينه قتل سجاول جونیجو : سجاول جونیجو کے قریب انتہائی دردناک واقعہ پیش آیا، باپ نے اپنے معصوم بیٹے کو مبينه قتل کر دیا۔ ایسا واقعہ گاؤں پیر گل شاہ میں پیش آیا۔ واقعے کے بعد گھر میں کہرام مچ گیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے، پولیس واقعے کی تفتیش کر رہی ہے۔ بچے کی والدہ زلیخان لغاری نے بتایا کہ بچہ گھر پر تھا اور ہم زميں پر تھے، اطلاع ملی کہ میرے بیٹے کو اس کے والد موسیٰ لغاری نے مار ديا۔ انہوں نے کہا کہ شوہر کا دماغی توازن ٹھیک نہیں ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ