ہفتہ، 26 ستمبر 2026
بریکنگ

سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کی گڑھی خدابخش آمد

تازہ ترین 06th Jul 2023 283 مناظر

آصف علی زرداری نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی مزار پر پھول چڑھائے اورفاتح خوانی کی

سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کی گڑھی خدابخش آمد، آصف علی زرداری نے اپنی ہمشیرہ فریال تالپور کے ہمراہ شہداء کی مزارات پر حاضری دی ، آصف علی زرداری نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی مزار پر پھول چڑھائے اورفاتح خوانی کی سابق صدر مملکت نے قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو ، بیگم نصرت بھٹو، شہید میر مرتضیٰ بھٹو اور شہید شاہنواز بھٹو کی مزاروں پر بھی پھول چڑھائے، فاتح خوانی کی صدر آصف علی زرداری کے ہمراہ سہیل انور سیال اور غلام قادر مری بھی تھے صدر آصف علی زرداری نے ملک کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کی دعا کی
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ