جمعرات، 01 اکتوبر 2026
بریکنگ

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے کراچی کے میئر مرتضی وہاب نے بلاول ہاؤس میں ملاقات

تازہ ترین 11th Mar 2026 464 مناظر
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے کراچی کے میئر مرتضی وہاب نے بلاول ہاؤس میں ملاقات
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے کراچی کے میئر مرتضی وہاب نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر انہوں نے شاہراہ بھٹو سے شاہراہ فیصل جانے کے لئے عظیم پورہ انٹرسیکشن پر فلائی اوور کی 100 ورکنگ دنوں میں تعمیر کے منصوبے پر بریفنگ دی، جس سے لاکھوں افراد کو فائدہ ہوگا، میئر کراچی نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو 120 دنوں میں تعمیر ہونے والے ملیر میں خالد بن ولید فلائی اوور کی تکمیل سے متعلق بھی آگاہ کیا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ