بدھ، 23 ستمبر 2026
بریکنگ

گھوٹکی میں ملزم نے ماں، بہن اور 3 بھانجیوں کو قتل کرديا، ملزم گرفتار

سندھ 21st Sep 2023 341 مناظر

گھوٹکی پولیس نے ماں، بہن اور تین بھانجیوں کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا

گھوٹکی میں ملزم نے ماں، بہن اور 3 بھانجیوں کو قتل کرديا، ملزم گرفتار گھوٹکی پولیس نے آفتاب کالونی میں ماں، بہن اور تین بھانجیوں کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایچ او نے ملزم عمران ٹگر کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ملزم سے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ ملزم عمران نے اپنی والدہ مریم، بہن سمیرا، بھتیجی آیات، کائنات اور صورت کو قتل کیا ہے۔ گذشتہ رات ملزم عمران نے اپنی والدہ مریم، بہن سمیرا، بھتیجی آیت اور کائنات کو قتل کر کے صورت کو زخمی کر دیا جس نے سکھر کے اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ ديا
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ