جمعہ، 25 ستمبر 2026
بریکنگ

آبنائے ہرمز کی بندش، پاکستان نے بحرِ احمر کے راستے تیل لینا شروع کردیا

تازہ ترین 11th Mar 2026 435 مناظر
آبنائے ہرمز کی بندش، پاکستان نے بحرِ احمر کے راستے تیل لینا شروع کردیا
ریاض (ویب ڈیسک) آبنائے ہرمز کی بندش کے باعث پاکستان نے بحرِ احمر کے راستے تیل حاصل کرنا شروع کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی این ایس سی کا ایک جہاز سعودی عرب کی ینبع پورٹ پہنچ گیا ہے، جہاں سے وہ جہاز پاکستان کے لیے 73 ہزار ٹن خام تیل لے کر کل کراچی کے لیے روانہ ہوگا۔ شپنگ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی این ایس سی کا ایک اور جہاز شالامار وار زون سے تیل لوڈ کرنے میں کامیاب ہوگیا ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ