جمعرات، 24 ستمبر 2026
بریکنگ

سندھ کابینہ نے کاؤنسل فار ہوم بیسڈ ورکرز قائم کرنے کی منظوری دیدی

سندھ 30th May 2024 359 مناظر

سندھ کابینہ نے کاؤنسل فار ہوم بیسڈ ورکرز قائم کرنے کی منظوری دیدی

سندھ کابینہ نے کاؤنسل فار ہوم بیسڈ ورکرز قائم کرنے کی منظوری دیدی * کاؤنسل فار ہوم بیسڈ ورکرزایکٹ 2018 کے تحت قائم کی گئی * کاؤنسل کے چیئرمین سیکریٹری لیبر ہونگے جبکہ اراکین میں ملازمین رکھنے والے اور ملازمین کی یونین کے ممبرز بھی ہونگے

* گھروں میں کام کرنے والے ورکرز کی کاؤنسل میپنگ کریگی، کابینہ کو آگاہی

* کاؤنسل گھروں میں کام کرنے والے ورکرز کو رجسٹر کر کے انکا تحفظ کریگی
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ