ہفتہ، 26 ستمبر 2026
بریکنگ

جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق پر خودکش حملے کی ویڈیو وائرل

تازہ ترین 19th May 2023 329 مناظر

ژوب میں جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کے قافلے کے قریب دھماکا

بلوچستان میں جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق پر خودکش دھماکے کی ویڈیو سامنے آگئی۔ ژوب میں جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کے قافلے کے قریب دھماکا ہوا ہے، انہیں قافلے کی صورت میں لے جایا جا رہا تھا کہ خودکش حملہ آور نے اس دوران دھماکہ کیا۔ امیر جماعت اسلامی معجزانہ طور پر حملے میں محفوظ رہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ جماعت اسلامی کے 7 کارکنان زخمی ہیں، 4 کی حالت تشویشناک ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ