جمعرات، 24 ستمبر 2026
بریکنگ

مفتی قوی کا عمران خان کے نکاح کو جعلی کہنے پر حریم شاہ کا ردعمل

پاکستان 14th May 2023 251 مناظر

حریم شاہ نے عمران اور بشریٰ بی بی کے نکاح کو جعلی کہنے پر مفتی قوی کو آڑے ہاتھوں لے لیا

ٹک ٹاکر حریم شاہ نے سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی تیسری اہلیہ بشریٰ بی بی کے نکاح کو جعلی کہنے پر مفتی قوی کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ حریم شاہ نے ٹوئٹر پر ماضی میں مفتی قوی کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو ایک بار پھر شیئر کردی ، اور لکھا کہ’جعلی مفتی' عبدالقوی نے اپنے حالیہ انٹرویوز میں بکواس کی کہ خان صاحب کا نکاح غیرشرعی تھا یہ رہا میرا اس غیرشرعی آدمی کو جواب‘ واضح رہے کہ مفتی قوی نے حال ہی میں دیے گئے انٹرویو کے دوران عمران خان اور بشریٰ بی بی کے نکاح کے معاملے پر بات کی تھی۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ