جمعرات، 24 ستمبر 2026
بریکنگ

محترمہ بینظیر بھٹو شہید کا پاکستان بنائیں گے جو طبقاتی استحصال سے پاک ہوگا ۔ آصف علی زرداری

تازہ ترین 29th Nov 2023 333 مناظر

محترمہ بینظیر بھٹو شہید کا پاکستان بنائیں گے جو طبقاتی استحصال سے پاک ہوگا ۔ آصف علی زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری کا کھنا ھے کھ پارٹی کے بانی چیئرمین قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو شہید کی فلاسفی اور محترمہ بینظیر بھٹو شہید کے مشن روٹی کپڑا اور مکان کے منشور پر ثابت قدم ہیں۔ محترمہ بینظیر بھٹو شہید کا پاکستان بنائیں گے جو طبقاتی استحصال سے پاک ہوگا ۔ جمہوریت کی بحالی کیلئے جانوں کا نذرانہ دینے والے جیالوں 'کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔شہداء جمہوریت قوم کے ہیرو ہیں کوڑے کھانے اور قید کاٹنے والے کارکنوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ایسے بہادر اور ثابت قدم کارکن پارٹی کا انمول سرمایہ ہیں ۔ محترمہ بینظیر بھٹو شہید جب کچرے کے ڈھیر سے بچوں کو رزق تلاش کرتے ہوئے دیکھتی تھی تو انہیں سخت دکھ اور تکلیف ہوتی تھی '
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ