منگل، 22 ستمبر 2026
بریکنگ

راولپنڈی/اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل ریفرنس کی سماعت

تازہ ترین 10th Jul 2024 324 مناظر
راولپنڈی/اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل ریفرنس کی سماعت

راولپنڈی/اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل ریفرنس کی سماعت

راولپنڈی/اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل ریفرنس کی سماعت کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد علی وڑائچ نے کی بانی پی ٹی آئی اوربشری بی بی کمرہ عدالت میں پیش ہوئے نیب ٹیم پراسیکیوٹر جنرل سردارمظفرعباسی کی سربراہی میں پیش ہوئے بانی پی ٹی آئی عثمان ریاض گل، ظہیرعباس اورخالد چوہدری پیش ہوئے ،،،،،،،،،،،، اہم گواہ پرویزخٹک کا بیان ریکارڈ، پٹواری غلام عباس گورائیہ پرجرح مکمل پرویزخٹک کےبیان کے دوران بانی پی ٹی آئی کمرہ عدالت میں مسکراتے رہے پرویزخٹک بیان ریکارڈ کرانے کے بعد اپنی نشست کی جانب واپس چلے گئے وکلاء صفائی آئندہ سماعت پرپرویزخٹک کے بیان پرجرح مکمل کریںگے مجموعی طورپر31 گواہان کے بیانات قلمبند کیے جا چکے ہیں احتساب عدالت نے کیس کی سماعت 13 جولائی تک ملتوی کردی
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ