منگل، 22 ستمبر 2026
بریکنگ

نواب شاہ آصفہ بھٹو زرداری کاغزات نامزدگی منظور

تازہ ترین 21st Mar 2024 361 مناظر

نواب شاہ آصفہ بھٹو زرداری کاغزات نامزدگی منظور

نواب شاہ: آصفہ بھٹو زرداری کاغزات نامزدگی منظور ، آصفہ بھٹو زرداری کے وکیل قانون دان فاروق ایچ نائیک خان بہادر بھٹی سمیت قانونی ٹیم ریٹرننگ آفیسر کے دفتر پہنچ گئے، فاروق ایچ نائک کے ہمراہ وزیر داخلہ سندھ ضیا لنجار اور وزیر جیل علی حسن زرداری بھی موجود، ریٹرننگ آفیسر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر شیر علی جمالی نے کاغزات کی جانچ پڑتال کے بعد کاغزات منظور کرلیے فاروق ایچ نائیک کا کهنا تها که آصفہ بھٹو زرداری کی کاغزات کی اسکروٹنی تھی۔آصفہ بھٹو زرداری کے کاغذات جانچ پڑتال کے بعد منظور کرلیے گئے ہیں۔آصفہ بھٹو زرداری حلقہ این اے 207سے پہلی بار ممبر قومی اسمبلی منتخب ہونے گیں۔صدر پاکستان آصف علی زرداری قوم سے محبت کرتے ہیں۔صدر آصف علی زرداری کے دل میں پوری قوم کا درد ہے آصف علی زرداری معاشیات اور سیاست کو کنٹرول کریں گے صدر آصف علی ملک کو نئی راہ کی جانب لیکر جائیں گے اور ملک میں جمہوریت بڑھے گی۔ امریکی سفیر اپنی کمیٹی کے سامنے جو بیان دیا ہے ہمیں اسے تسلیم کرنا چائیے حکومت پانچ سال پورے کرے گی افواہوں سے کچھ نہیں ہوتا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ