جمعرات، 24 ستمبر 2026
بریکنگ

چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ نے خاتون وکیل فرزانہ خلجی کا وکالت نامہ منسوخ کردیا: اعلامیہ

پاکستان 22nd Sep 2024 246 مناظر
چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ نے خاتون وکیل فرزانہ خلجی کا وکالت نامہ منسوخ کردیا: اعلامیہ

سول جج سریاب کی عدالت کو تالا لگانے کا معاملہ

چیف جسٹس نے تادیبی کارروائی کیلئے معاملے کو بلوچستان بار کونسل کو ارسال کردیا: اعلامیہ
یاد رہے کہ سول جج سریاب کے کمرہ عدالت کو خاتون وکیل کی جانب سے تالا لگانے کی وڈیو گزشتہ دنوں وائرل ہوئی تھی.
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ