جمعہ، 25 ستمبر 2026
بریکنگ

عمران خان کی شادی تڑوا کر چوتھی بیوی بننا چاہتی ہوں: لندن سے خاتون کی پیشکش

تازہ ترین 30th May 2023 46 مناظر

جیا خان کا کہنا تھا کہ عمران خان ایک بہادر آدمی ہیں، میں 2 سال سے ان کی محبت میں گرفتار ہوں ۔

لندن میں مقیم خاتون جیا خان نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے محبت کااظہار کرتے ہوئے ان کی چوتھی بیوی بننے کی خواہش کر ڈالی۔ لندن میں ابرار الحق کے کانسرٹ میں شریک جیا خان نے صحافی سے بات کرتے ہوئے عمران خان کو شادی کی پیشکش کی۔ جیا خان کا کہنا تھا کہ میں عمران خان کی شادی تڑواکر ان کی چوتھی بیوی بننا چاہتی ہوں۔ خاتون نے کہا کہ یوکے میں میرے لیے رشتوں کی لائن لگی ہوئی ہے لیکن میں ابھی تک سنگل ہوں کیوں کہ میں نے صرف عمران خان سے شادی کرنی ہے ، اگر عمران خان مجھ سے شادی کرلیں تو ہم دونوں ایک اچھی زندگی گزار سکتے ہیں۔ جیا خان کا کہنا تھا کہ عمران خان ایک بہادر آدمی ہیں، میں 2 سال سے ان کی محبت میں گرفتار ہوں ۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ