ہفتہ، 26 ستمبر 2026
بریکنگ

اسلام آباد: آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری سے غوث بخش مہر کی ملاقات

تازہ ترین 10th Aug 2023 72 مناظر

آصف زرداری اور بلاول نے پی پی پی میں شمولیت اختیار کرنے پر غوث بخش مہر کو خوش آمدید کہا

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری سے غوث بخش مہر کی ملاقات, سابق صدر مملکت آصف علی زرداری اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے غوث بخش مہر کی زرداری ہاؤس میں ملاقات ہوئی اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جی ڈی اے سے پی پی پی میں شمولیت اختیار کرنے پر غوث بخش مہر کو خوش آمدید کہا
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ