اتوار، 27 ستمبر 2026
بریکنگ

سندھ پر کوئی ڈیم قبول نہیں، صنعان قریشی

سندھ 05th Sep 2024 361 مناظر
سندھ پر کوئی ڈیم قبول نہیں، صنعان قریشی

فیڈریشن کالا باغ ڈیم کے ضد سے نہیں اتری تو طویل احتجاجی تحریک چلائیں گے

دھابیجی (رپورٹر) دھابیجی پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے جسقم کے چیئرمین صنعان قریشی نے کہا کہ سندھ میں کسی قسم کا ڈیم قبول نہیں۔ فیڈریشن کالا باغ ڈیم کے ضد سے نہیں اتری تو طویل احتجاجی تحریک چلائیں گے۔ جسقم کے چیئرمین صنعان قریشی نے مزید کہا کہ بارشوں نے ساحلی پٹی میں تباہی مچا دی، فصلیں مکمل تباہ اور لوگ بے یارو مددگار بن گئے ہیں۔ اس موقع پر نظام جوکیو، حاجی سکندر جمالی، حافظ غلام حسین پنہور، دیدار میمن اور دیگر موجود تھے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ