بدھ، 23 ستمبر 2026
بریکنگ

سندھ میں عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

تازہ ترین 12th Mar 2026 487 مناظر
سندھ میں عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری
کراچی: سندھ حکومت نے کل صوبے میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ سروسز، جنرل ایڈمنسٹریشن اینڈ کوآرڈینیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق جمعہ 13 مارچ کو صوبے کی تمام سرکاری دفاتر بند رہیں گی۔ نوٹیفکیشن میں مزید بتایا گیا ہے کہ کل صوبے کے تمام تعلیمی ادارے بھی بند رہیں گے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ