بدھ، 23 ستمبر 2026
بریکنگ

کندھ کوٹ دھرنے پر پولیس حملے کے خلاف کراچی میں تين تلوار پر ایک بار پھر دھرنا

سندھ 06th Sep 2023 327 مناظر

مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ پریا کماری سمیت تمام مغویوں کو رہا کیا جائے

کراچی: مغویوں کی بازیابی کے لیے کندھ کوٹ میں جاری دھرنے کی حمایت میں کراچی کے علاقے تين تلوار پر ایک بار پھر احتجاج کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ کلفٹن کی تين تلوار چورنگی پر سول سوسائٹی کا احتجاج اور نعرے بازی۔ مظاہرین مغویوں کی بازیابی اور کشمور پولیس کے خلاف نعرے لگا رہے ہیں۔ مظاہرین ایس ایس پی امجد شیخ کے خلاف نعرے لگا رہے ہیں۔ مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ پریا کماری سمیت تمام مغویوں کو رہا کیا جائے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ