اتوار، 27 ستمبر 2026
بریکنگ

سابق وزیراعظم میاں محمد سومرو کی جےیوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

تازہ ترین 12th Sep 2023 303 مناظر

ملاقات میں علامہ راشد سومرو، انجنئیر ضیاء الرحمان شریک

اسلام آباد :سندھ میں انتخابی اتحاد اور ملکی سیاسی صورتحال کا معاملہ, سابق وزیراعظم میاں محمد سومرو کی جےیوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات , ملاقات میں علامہ راشد سومرو، انجنئیر ضیاء الرحمان شریک سابق وزیراعظم میاں سومرو نے سندھ میں انتخابی اتحاد سے متعلق جےیوآئی سے مشاورت کی ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر بھی مشاورت ہوئی
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ