جمعرات، 24 ستمبر 2026
بریکنگ

اینٹی وائلنٹ کرائم سیل پولیس کی کاروائی, 8 کروڑ کے لئے اغوا کیا جانے والا بچہ بازیاب

سندھ 11th Aug 2023 371 مناظر

بچے کو نامعلوم ملزمان گھر کے قریب چھوڑ کر فرار ہوگئے: ایس ایس پی زیشان شفیق

کراچی؛ اینٹی وائلنٹ کرائم سیل پولیس کی کاروائی, گزشتہ روز اورنگی ٹاؤن سے 8 کروڑ کے لئے اغوا کیا جانے والا بچہ بازیاب، ایس ایس پی زیشان شفیق کا کهنا تها که بچے کو نامعلوم ملزمان گھر کے قریب چھوڑ کر گئے ہیں ، ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ،بچے کے اغوا ہونے پر اے وی سی سی پولیس کی ٹیم کام کر رہی تھی ، ملزمان پولیس کے ڈر سے بچے کو چھوڑ کر فرار ہوئے، بچے کے والد نے ایس اس پی زیشان شفیق کو کال کرکے بچے کے گھر پہنچنے کی اطلاع دی ،
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ