جمعہ، 25 ستمبر 2026
بریکنگ

وزیراعظم نے توہین عدالت نہیں کی انہیں نااہل نہیں کیا جاسکتا: مریم اورنگزیب

تازہ ترین 14th May 2023 309 مناظر

وزیراعظم شہباز شریف نے توہین عدالت نہیں کی انہیں نا اہل نہیں کیا جاسکتا؛ مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہےکہ وزیراعظم شہباز شریف نے توہین عدالت نہیں کی انہیں نا اہل نہیں کیا جاسکتا۔ جیو نیوز کے پروگرام 'جرگہ' میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات مر یم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ جس طرح عمران خان کو عدالت سے بنڈل ریلیف ملا اس پر رد عمل عوام کا حق ہے۔ مریم اورنگزیب کا کہنا ہےکہ وزیراعظم شہباز شریف نے توہین عدالت نہیں کی انہیں نا اہل نہیں کیا جاسکتا۔ ان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن کی جانب سے پرامن احتجاج کیا جائےگا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ