ثابت ہوگیا عمران خان کل بھی لاڈلہ تھا آج بھی لاڈلہ ہے: شرجیل انعام میمن
مجھے عدالت کے احاطے سے گرفتار کیا گیا، آج تک وارنٹ گرفتاری نہیں دکھائے گئے
کراچی: شرجیل انعام میمن کا کهنا هے که ثابت ہوگیا عمران خان کل بھی لاڈلہ تھا آج بھی لاڈلہ ہے، کچھ کو دیوار سے لگا دیا گیا، کچھ کو مراعات دی گئیں مجھے عدالت کے احاطے سے گرفتار کیا گیا، آج تک وارنٹ گرفتاری نہیں دکھائے گئے۔ ملک میں عمران خان اور دیگر سیاسی رہنماؤں کے لیے الگ قانون کیوں؟ سوچی سمجھی سازش کے تحت اداروں پر حملے کرنے والے عمران خان کا شکریہ ادا کیا جا رہا ہے،