جمعرات، 24 ستمبر 2026
بریکنگ

ملير: گلشن حدید سکول سکینڈل، فحش ویڈیوز کی فروخت اور متاثره خواتین کی تعداد 45 سے زائد هونے کان انکشاف

سندھ 05th Sep 2023 294 مناظر

خواتین ٹيچرز اور طالبات کے ساتھ زيادتی کی ویڈیوز ریکارڈ کرنے کے بعد انہیں فروخت کیا جا تا رہا ہے۔

ملير: گلشن حدید سکول سکینڈل، فحش ویڈیوز کی فروخت بے نقاب، 45 سے زائد خواتین کی تعداد، نجی اسکول میں پرنسپل عرفان کی اسٹاف کے ساتھ غیر اخلاقی حرکت کرنے کی ویڈیوز سامنے آگئیں جس کے بعد ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ اسٹیل ٹاؤن تھانے میں مقدمہ درج کرنے کے بعد پولیس نے ملزم کے گھر اور اسکول پر چھاپہ مارا جب کہ اسکول کو سیل کردیا گیا ہے۔ لیکن ایک اور چونکا دینے والا انکشاف سامنے آیا ہے کہ متاثرہ خواتین کی تعداد 45 سے زائد ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ خواتین ٹيچرز اور طالبات کے ساتھ زيادتی کی ویڈیوز ریکارڈ کرنے کے بعد انہیں فروخت کیا جا تا رہا ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ