منگل، 29 ستمبر 2026
بریکنگ

کراچی: نو محرم جلوسوں اور مجالس پر سیکیورٹی فہرستوں کے مطابق یقینی بنائی جائے۔ضیاء الحسن لنجار

سندھ 16th Jul 2024 332 مناظر
کراچی: نو محرم جلوسوں اور مجالس پر سیکیورٹی فہرستوں کے مطابق یقینی بنائی جائے۔ضیاء الحسن لنجار

کراچی: نو محرم جلوسوں اور مجالس پر سیکیورٹی فہرستوں کے مطابق یقینی بنائی جائے۔ضیاء الحسن لنجار

کراچی: وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار کا کهنا هے که نو محرم جلوسوں اور مجالس پر سیکیورٹی فہرستوں کے مطابق یقینی بنائی جائے۔ محرم الحرام کے ضابطہ اخلاق پر اسکی روح کے مطابق عمل کرایا جائے۔ مرکزی جلوسوں کی سیکیورٹی کو حصار حکمت عملی کے تحت یقینی بنایا جائے۔مرکزی جلوس کے روٹس پر قائم واچ ٹاورز سے نگرانی کے عمل کو ٹھوس بنایا جائے روٹس پر منتخب کردہ بلند عمارتوں پر تعینات اسنائپرز کو مستعد اور چوکنا رکھا جائے۔مرکزی جلوس کے داخلی مقامات پر کڑی نگرانی کو یقینی بنایا جائے۔سی پی او اور سوک سینٹر کمانڈ اینڈ کنٹرولز سے جلوسوں کے روٹس پر کڑی نگرانی رکھی جائے۔مشکوک اشیاء،پارسل، بیگ،تھیلا یا لاوارث گاڑی و موٹرسائیکل دکھائی دینے پر شہری فوری پولیس کو اطلاع دیں۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ