جمعرات، 24 ستمبر 2026
بریکنگ

سردار اختر مینگل گرفتاری پیش کرنے کےلئے وڈھ تھانہ پہنچ گئے

تازہ ترین 27th Feb 2025 381 مناظر
سردار اختر مینگل گرفتاری پیش کرنے کےلئے وڈھ تھانہ پہنچ گئے
وڈھ؛ بی این پی کے سربراہ سرداراخترجان مینگل گرفتاری پیش کرنے کے لئے وڈھ تھانہ پہنچ گئے ۔ واضح رہے کہ دوہفتے قبل وڈھ میں انتظامیہ کی جانب سے انجمن تاجران اور دیگر افراد سمیت سردارزادہ گورگین مینگل پر ایف آئی آر درج کیا گیا تھا ۔ جس کے ردعمل میں آج سرداراخترجان مینگل وڈھ پہنچ کر دیگر افرادکے ساتھ وڈھ پولیس تھانہ پہنچ کر گرفتاری پیش کردی ہے ۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ