جمعرات، 24 ستمبر 2026
بریکنگ

مستونگ میں بم دھماکہ, جے یو آئی رہنما حافظ حمد اللہ سميت 5 افراز زخمی

تازہ ترین 14th Sep 2023 409 مناظر

حافظ حمد اللہ ایک جلسے میں شرکت کے لئے جا رہے تھے کہ انکے قافلے پر دھماکا ہوا

مستونگ بم دھماکہ جمعیت کے حافظ حمد اللہ کو نشانہ بنایا گیا حافظ حمداللہ منگوچر جارہے تھے زخمیوں میں حافظ حمداللہ کا ساتھی اور گارڈ بھی شامل جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء سابق وزیر صحت حافظ حمد اللہ سمیت 5 افراد دھماکے میں زخمی حافظ حمد اللہ ایک جلسے میں شرکت کے لئے جا رہے تھے کہ انکے قافلے پر دھماکا ہوا ہسپتال ذرائع کے مطابق تمام زخمیوں کو شہید نواب غوث بخش رئیسانی ہسپتال مستونگ منتقل کردیا گیا مزید علاج کے لیے کوئٹہ منتقل کیا جا رہا ہے،
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ