جمعہ، 25 ستمبر 2026
بریکنگ

چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل میں سیکیورٹی اور تحفظ کیلئے دائر درخواست پر نوٹس جاری

تازہ ترین 05th Oct 2023 327 مناظر

چیف جسٹس عامر فاروق نے بشری بی بی کی درخواست پر نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر لیا

اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل میں سیکیورٹی اور تحفظ کیلئے دائر درخواست پر نوٹس جاری

چیف جسٹس عامر فاروق نے بشری بی بی کی درخواست پر نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر لیا

جو گنجائش ہے اور جو کچھ عدالت کر سکتی ہے اس پر میں آرڈر کر دوں گا، چیف جسٹس

چیئرمین پی ٹی آئی کو گھر کا کھانا فراہم کرنے کی اجازت دی جائے، وکیل لطیف کھوسہ

چیئرمین پی ٹی آئی کو جس سیل میں رکھا گیا ہے وہاں نماز بھی بمشکل ادا کی جاسکتی ہے، لطیف کھوسہ

ہماری تاریخ رہی ہے کہ جو بھی صدر یا وزیراعظم بنے بعد میں اڈیالہ اور اٹک جیل کا مہمان بنتا ہے، لطیف کھوسہ

عدالت نے کیس کی سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی کر دی
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ