جمعہ، 25 ستمبر 2026
بریکنگ

کسی بھی قسم کے حملے کو مکمل جنگ تصور کیا جائے گا: ایران

دنیا 25th Jan 2026 459 مناظر
کسی بھی قسم کے حملے کو مکمل جنگ تصور کیا جائے گا: ایران
تہران (ویب ڈیسک) ایران نے امریکا اور اسرائیل کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی قسم کے حملے کو مکمل جنگ سمجھا جائے گا۔ امریکا اور اسرائیل کی جانب سے حملے کے خدشات پر ردعمل دیتے ہوئے ایران کا کہنا ہے کہ کسی بھی قسم کی جارحیت برداشت نہیں کی جائے گی، ہماری افواج مکمل طور پر تیار ہیں۔ ایرانی حکام نے کہا کہ امریکی فوجی نقل و حرکت کو دیکھتے ہوئے ہم ہائی الرٹ پر ہیں، اگر محدود یا سرجیکل حملہ بھی کیا گیا تو اس کا سخت ترین جواب دیا جائے گا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ