بدھ، 23 ستمبر 2026
بریکنگ

پی ٹی آئی بانی کا عید پر بیٹوں سے رابطہ کرایا جائے گا: عطاء اللہ تارڑ

پاکستان 18th Mar 2026 422 مناظر
پی ٹی آئی بانی کا عید پر بیٹوں سے رابطہ کرایا جائے گا: عطاء اللہ تارڑ
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے بانی کو عید کے دن اپنے بچوں سے فون پر بات کرنے کی اجازت دی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ نائیکوپ کارڈ پر پاکستان آنے کے لیے ویزا کی ضرورت نہیں ہوتی، تاہم بچوں کو ملک میں رہتے ہوئے قوانین کی پابندی کرنا ہوگی۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ