جمعہ، 25 ستمبر 2026
بریکنگ

نواز شریف سے ذاتی تعلقات ہیں، بلائينگے تو چلا جائونگا، شاہد خاقان عباسی

تازہ ترین 07th Nov 2023 352 مناظر

نیب کے بغیر حکومتی نظام نہیں چل سکتا، یہ واحد ادارہ ہے جس کا مقصد صرف سیاستدانوں کا احتساب کرنا ہے

کراچی (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نواز شریف سے میرا ذاتی تعلق ہے۔
کراچی میں احتساب عدالت کے باہر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ نیب کے بغیر حکومتی نظام نہیں چل سکتا، یہ واحد ادارہ ہے جس کا مقصد صرف سیاستدانوں کا احتساب کرنا ہے۔
انہوں نے کہا کہ پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا، کسی مشاورت میں شامل نہیں ہوں گا، جب کہ نواز شریف سے میرا ذاتی تعلق ہے، وہ جب کہیں گے جاؤں گا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ