جمعہ، 25 ستمبر 2026
بریکنگ

پولیس نے یاسمین راشد کو گرفتار کرلیا

تازہ ترین 12th May 2023 253 مناظر

پولیس نے یاسمین راشد کو گرفتار کرلیا ہے: عندلیب عباسی

لاہور: پی ٹی آئی رہنما عندلیب عباسی کا کہنا ہےکہ پولیس نے یاسمین راشد کو گرفتار کرلیا ہے۔ ایک بیان میں عندلیب عباس نے کہا کہ یاسمین راشد پولیس چھاپوں کی وجہ سے گھر میں موجود نہیں تھیں، دو روز قبل یاسمین راشد کے شوہر اوردیور کو بھی گرفتار کیا گیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ یاسمین راشد کے شوہر کی طبعیت خراب ہونے پر انہیں چھوڑ دیا گیا جب کہ یاسمین راشد کا دیور اب بھی پولیس کی حراست میں ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ