جمعہ، 25 ستمبر 2026
بریکنگ

بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے ایف آئی اے نوٹسز کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

تازہ ترین 06th Feb 2024 316 مناظر

بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے ایف آئی اے نوٹسز کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے ایف آئی اے نوٹسز کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا درخواستوں میں ایف آئی اے کو فریق بنایا گیا ہے، آج ہی سماعت کیلئے مقرر کرنے کی استدعا ایف آئی اے سائبر کرائم اور انسداد دہشتگری ونگ کی طرف سے جاری نوٹسز معطل کرنے کی استدعا ایف آئی اے سائبر کرائم اور انسداد دہشتگری ونگ کی طرف سے الگ الگ نوٹسز جاری کئے گئے، درخواست دو فرروی کو جاری کئے گئے نوٹسز معطل کرکے متعلقہ ریکارڈ طلب کیا جائے، استدعا عدالت فریقین کو انکوائری سے متعلق شواہد بھی پیش کرنے کا حکم دے، استدعا بتایا جائے کہ کن الزامات اور شواہد کے تحت نوٹسز جاری کئے گئے تاکہ درخواست گزار کو قانونی دفاع کا حق مل سکے،درخواست
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ