جمعرات، 24 ستمبر 2026
بریکنگ

کراچی: آل پاکستان مسلم لیگ کے چیئرمین احمد رضا قصوری کی 85 ویں سالگرہ کی تقریب منعقد

سندھ 03rd Sep 2023 356 مناظر

کراچی کے مرکزی دفتر میں سالگرہ کا کیک کاٹا گيا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آل پاکستان مسلم لیگ کے چیئرمین احمد رضا قصوری کی 85 ویں سالگرہ کی خوشی کے موقع پر کراچی کے مرکزی دفتر میں سالگرہ کے کیک کے کاٹنے کی تقریب منعقد ہوئی جس میں مرکزی جنرل سیکریٹری پاکستان جناب سیف الرحمن ،ڈپٹی کنو ینر رحیم بخش مرکزی سینئر نائب صدر ،وسیم وکلاء کمیٹی صدر قطب الزماں ،لیڈیز ونگ کی صدر محترمہ نور صاحبہ اور دیگر عہدیداروں اور کارکنوں نے شرکت کی اور خوشی کا اظہار کیا اور پاکستان کی تعمیر اور ترقی کے لئے دعائیں کیں اور مملکت خداد پاکستان کے لئے ہر قسم کی قربانی کے عزم کا اعادہ کیا اس موقع پر احمدضا قصوری صاحب کے ساتھ شانہ بشانہ چلنے کا بھی عزم کیا گیا
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ