بدھ، 23 ستمبر 2026
بریکنگ

اسلام آباد: بشری بی بی کی کس بھی مقدمہ میں گرفتاری و طلبی سے روکنے کی درخواست پر اعتراض عائد

تازہ ترین 14th Nov 2023 209 مناظر

اسلام آباد: بشری بی بی کی کس بھی مقدمہ میں گرفتاری و طلبی سے روکنے کی درخواست پر اعتراض عائد

اسلام آباد: بشری بی بی کی کس بھی مقدمہ میں گرفتاری و طلبی سے روکنے کی درخواست پر اعتراض عائد
اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے درخواست پر اعتراض عائد کر دیا
بغیر کسی ایف آئی آر کے ضمانت کی درخواست کیسے قابل سماعت ہے؟ اعتراض
بغیر تفصیل کسی مقدمے میں کیسے ضمانت دی جا سکتی ہے؟ رجسٹرار آفس کا اعتراض
بشری بی بی نے مقدمات کی تفصیلات فراہمی اور گرفتاری سے روکنے کی درخواست دائر کی
بشری بی بی نے وکیل سردار لطیف کھوسہ کے ذریعے درخواست دائر کی تھی
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ