بدھ، 23 ستمبر 2026
بریکنگ

سندھ سرکار نے گنے کی سرکاری قیمت فی من 425 مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

سندھ 17th Aug 2023 279 مناظر

کراچی:شگر ملز مالکان 15 نومبر سےکریشنگ شروع کرنےکے پابند ہونگے،

کراچی: سندھ سرکار نے گنے کی سرکاری قیمت فی من 425 مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا شگر ملز مالکان 15 نومبر سےکریشنگ شروع کرنےکے پابند ہونگے، چند روز قبل سابق مشیر زراعت منظوروسان نےگنے کی سرکاری فی من قیمت425روپےمقررکرنے کااعلان کیا تھا۔ سندھ کابینہ کی منظوری کے بعد گنے کی قیمت مقرر کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا.
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ