بدھ، 23 ستمبر 2026
بریکنگ

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری سے سابق وفاقی وزیر ریلوے /عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما غلام احمد بلور کی ملاقات

تازہ ترین 02nd Jul 2024 307 مناظر
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری سے سابق وفاقی وزیر ریلوے /عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما غلام احمد بلور کی ملاقات

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری سے سابق وفاقی وزیر ریلوے /عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما غلام احمد بلور کی ملاقات

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری سے سابق وفاقی وزیر ریلوے /عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما غلام احمد بلور کی ملاقات, ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی ، سیکورٹی اور امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا صدر مملکت آصف علی زرداری کا کھنا تھا کھ ملکی مسائل کے حل ، سیاسی و معاشی استحکام کیلئے تمام سیاسی جماعتوں کا ساتھ چلنا ضروری ہے ، اہم قومی امور پر تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ مشاورت اور اتفاقِ رائے ناگزیر ہے، غلام احمد بلور نے صدر آصف علی زرداری کو دوسری مرتبہ صدر مملکت کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ