جمعہ، 25 ستمبر 2026
بریکنگ

دانستہ طور پر لوگوں کو اٹھانا بالکل بھی مناسب بات نہیں ہے، چیف جسٹس عامر فاروق

تازہ ترین 06th Feb 2024 236 مناظر

دانستہ طور پر لوگوں کو اٹھانا بالکل بھی مناسب بات نہیں ہے، چیف جسٹس عامر فاروق

اسلام آباد: چیف جسٹس عامر فاروق کا کھنا ھے کھ دانستہ طور پر لوگوں کو اٹھانا بالکل بھی مناسب بات نہیں ہے، آپ ذمہ دار افسر ہیں اس لیے آپ کو طلب کیا ہے، دوسری صورت میں ہم آئی جی اور سیکرٹری داخلہ کو طلب کریں گے، الیکشن کمیشن نے صاف اور شفاف انتخابات کرانے ہیں،

آپ ان تمام چیزوں کو اپنے اختیارات کے تحت کیوں نہیں دیکھ رہے؟ چیف جسٹس کا وکیل الیکشن کمیشن سے استفسار

رات ٹی وی پر دیکھا ہے الیکشن کمیشن نے لاہور کی پریس کانفرنس کا نوٹس لے لیا ہے، چیف جسٹس

چھوٹا سا اسلام آباد ہے یہاں آپ کارروائی کیوں نہیں کر سکتے؟ چیف جسٹس عامر فاروق

اب انتخابی مہم تو آج ختم ہو جائے گی، چیف جسٹس عامر فاروق

پھر پولنگ ایجنٹس اٹھانے کا نیا فیز شروع ہو گا، وکیل علی بخاری

عدالت نے ہراساں کرنے سے روکتے ہوئے سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی کر دی
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ