ہفتہ، 26 ستمبر 2026
بریکنگ

عمران کے خلاف گندی مہم چلانے پر پی ڈی ایم لیڈر پیسے دیں گے۔ حریم شاہ

تازہ ترین 25th Jul 2023 331 مناظر

پی ڈی ایم کے کچھ رہنما کئی دنوں سے ایک دوسرے سے رابطہ کر رہے ہیں

کراچی: معروف ٹک ٹوکر حریم شاہ کو عمران کے خلاف گندی مہم چلانے پر پیسوں کے عوض دیگر فوائد کی پیشکش کر دی گئی۔ حریم شاہ نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں کہا کہ پی ڈی ایم کے کچھ رہنما کئی دنوں سے ایک دوسرے سے رابطہ کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مجھے مالی اور دیگر مراعات کی پیشکش کی گئی ہے، مجھے عمران خان اور تحریک انصاف کے خلاف گندی مہم چلانے کا کہا جا رہا ہے۔ حریم شاہ نے کہا کہ میں نے پی ڈی ایم رہنماؤں کو انکار کیا اور میں نے انہیں جواب دیا کہ بالکل نہیں۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ