جمعرات، 24 ستمبر 2026
بریکنگ

جتنا سخت دباؤ ڈالا جائے گا اتنا ہی سخت ردعمل دیں گے: ایرانی صدر

تازہ ترین 08th Mar 2026 462 مناظر
جتنا سخت دباؤ ڈالا جائے گا اتنا ہی سخت ردعمل دیں گے: ایرانی صدر
تہران (ویب ڈیسک) ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ہم پر جتنا سخت دباؤ ڈالا جائے گا، ہم اتنا ہی سخت ردعمل دیں گے۔ اپنے تازہ بیان میں مسعود پزشکیان نے کہا کہ ایران دھمکیوں، ناانصافی اور جارحیت کے سامنے نہیں جھکے گا، ہم اپنے دشمنوں کے خوابوں کو بھیانک خواب میں بدل دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے اپنے دوست ہمسایہ ممالک پر نہیں بلکہ امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے، ہم نے خطے میں امریکی اثاثوں اور سہولیات پر حملے کیے ہیں۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ