منگل، 29 ستمبر 2026
بریکنگ

جیکب آباد، نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایس ایچ او شھيد

سندھ 16th Jun 2025 300 مناظر
جیکب آباد، نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایس ایچ او شھيد
جیکب آباد اطلاعات کے مطابق تھانہ میرپور برڑو کے ایس ایچ او نظیر احمد چانڈیو کو نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے شھيد کردیا۔ ذرئع کے مطابق مسلح افراد نے ایس ایچ او کا پیچھا کیا اور انہیں گولیاں مار کر قتل کیا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ