بدھ، 23 ستمبر 2026
بریکنگ

کراچی میں غیر ملکیوں کو مبینہ طور پر پولیس جیسی وردی میں ملبوس ڈاکوؤں نے لوٹ لیا

سندھ 29th Oct 2024 307 مناظر
کراچی میں غیر ملکیوں کو مبینہ طور پر پولیس جیسی وردی میں ملبوس ڈاکوؤں نے لوٹ لیا

مبینہ ڈکیتی کی واردات کا واقعہ ڈیفینس خیابان مجاہد کے قریب پیش آیا ، ڈی ایچ اے حکام

کراچی: کراچی میں غیر ملکیوں کو مبینہ طور پر پولیس جیسی وردی میں ملبوس ڈاکوؤں نے لوٹ لیا ڈی ایچ اے حکام کا کهنا تها که مبینہ ڈکیتی کی واردات کا واقعہ ڈیفینس خیابان مجاہد کے قریب پیش آیا ، پولینڈ سے پاکستان آنے والے غیر ملکیوں سے ایک ہزار اسی سے زائد غیر ملکی کرنسی لوٹ لی، تین غیر ملکیوں کو درخشاں تھانے کی حدود میں لوٹا گیا ، درخشاں پولیس کا کهنا تها ہم نے غیر ملکی باشندوں کے بیانات لے لئے ہیں ، واقعے سے متعلق کسی نے قانونی کارروائی نہیں کرائی ، اطراف کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرکے ملزمان کی تلاش جاری ہے،
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ