جمعہ، 25 ستمبر 2026
بریکنگ

مرتضیٰ وہاب حریم شاہ کے نشانے پر، نامناسب تصاویر سامنے لے آئیں

تازہ ترین 16th Jun 2023 396 مناظر

ایک صارف نے لکھا کہ ’اگر پی ڈی ایم کے ساتھ ڈرٹی ہیری ہے تو ہمارے پاس حریم شاہ اب کر لو مقابلہ ویڈیو لیک کا ۔۔۔‘

متنازع ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کے نشانے پر اب نومنتخب میئر کراچی مرتضیٰ وہاب صدیقی آگئے۔ حریم شاہ نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر مرتضیٰ وہاب کی چند نامناسب تصاویر شیئر کیں۔ متنازع ٹک ٹاک اسٹار نے تصاویر کے ساتھ اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ کراچی کے ’نئے مئیر امریکہ کے ڈانس کلب میں انجوائے کرتے ہوئے۔ کچھ تصاویر میں بلکل ٹُن ہیں۔‘ ان تصاویر پر سوشل میڈیا صارفین کی بڑی تعداد اپنے ردعمل کا اظہار کر رہی ہے، کسی نے حریم شاہ کو شاباشی دی تو کسی نے یوں تصاویر شیئر کرنے پر متنازع اداکارہ کو آڑے ہاتھوں لیا۔ ایک صارف نے لکھا کہ ’اگر پی ڈی ایم کے ساتھ ڈرٹی ہیری ہے تو ہمارے پاس حریم شاہ اب کر لو مقابلہ ویڈیو لیک کا ۔۔۔‘
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ