جمعہ، 25 ستمبر 2026
بریکنگ

کراچی، ڈکیتی مزاحمت پر شہری کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار

سندھ 14th Jul 2023 312 مناظر

9 جولائی 2023 کو قائد آباد کے علاقے میں موٹر سائیکل پرجانے والے دو افراد کو لوٹنے کی کوشش کی

کراچی: قائد آباد پولیس نے ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر شہری کو قتل کرنے والے ملزم کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق قائد آباد پولیس نے ڈکیتی کے دوران مزاحمت کرنے پر احسان اللہ کو قتل کرنے والے ملزم عمران کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم اور اس کے ساتھی نے 9 جولائی 2023 کو قائد آباد کے علاقے میں موٹر سائیکل پرجانے والے دو افراد کو لوٹنے کی کوشش کی جس پر ایک شہری بھاگ کھڑا ہوا تھا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ