ہفتہ، 26 ستمبر 2026
بریکنگ

بلاول بھٹو زرداری اور فریال تالپور سے آزاد امیدوار امیر محمد خان کی ملاقات، پی پی پی میں شموليت

تازہ ترین 15th Feb 2024 271 مناظر

بلاول بھٹو زرداری اور فریال تالپور سے آزاد امیدوار امیر محمد خان کی ملاقات، پی پی پی میں شموليت

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے زرداری ہاؤس میں ملاقات کے بعد پی پی 89 بھکر سے کامیاب ہونے والے آزاد امیدوار امیر محمد خان پی پی پی میں شامل ہوگئے، اس موقع پر پی پی پی کے ٹکٹ ہولڈر امجد کھاوڑ کے علاوہ شاہد حسن خان اور چوہدری حیات محمود بھی موجود تھے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ