جمعرات، 24 ستمبر 2026
بریکنگ

مغویون کے اہل خانہ پر مشتمل وفد کی شیما کرمانی کی قیادت میں وزیر داخلہ بریگیڈئیر (ر) حارث نواز سے ملاقات

سندھ 05th Sep 2023 388 مناظر

دھرنے میں شریک افراد سے مذاکرات کی کامیابی کے بعد دھرنا ختم کر دیا گیا

کشمور میں مغویان کی بازیابی کے لئیے کئیے جانے والے احتجاج اور دھرنے کی جانب سے مغویون کے اہل خانہ پر مشتمل وفد کی شیما کرمانی کی قیادت میں وزیر داخلہ بریگیڈئیر (ر) حارث نواز سے ملاقات ۔ترجمان وزیر داخلہ کا کهنا تها که وزیر داخلہ سے اجلاس کے بعد ایس ایس پی کشمور امجد شیخ کی وفد کے ہمراہ احتجاج اور دھرنے میں شریک افراد سے مذاکرات کی کامیابی کے بعد دھرنا ختم کر دیا گیا۔ کشمور میں مغویان کی بازیابی کے لئیے کئیے جانے والے احتجاج اور دھرنے کی جانب سے مغویان کے اہل خانہ پر مشتمل وفد کی شیما کرمانی کی قیادت میں وزیر داخلہ بریگیڈئیر (ر) حارث نواز سے ملاقات ۔وزیر داخلہ کی جانب سے مغویان کی جلد بازیابی اور ۴۸ گھنٹوں میں ملزمان کی گرفتاری کے احکامات۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ