جمعہ، 25 ستمبر 2026
بریکنگ

کراچی: ایم پی اے کے بیٹے کی لفٹ میں خواتین پر تشدد، وڈیو وائرل

سندھ 26th May 2023 83 مناظر

اپارٹمنٹ کی لفٹ میں ایم پی اے کے بیٹے عمران ابڑو اور اس کے ملازم کی خواتین پر تشدد کی وڈیو منظر عام پر آ گئی

کراچی ڈی ایچ اے فیز 8 میں واقع اپارٹمنٹ کی لفٹ میں ایم پی اے کے بیٹے عمران ابڑو اور اس کے ملازم کی خواتین پر تشدد کی وڈیو منظر عام پر آ گئی زرائع کے مطابق ایم پی اے نے صلح صفائی کے بعد اثر رسوخ استعمال کرتے ہوئے الٹا خواتین اور اس کے شوہر پر ہی مقدمہ درج کروا دیا
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ