جمعرات، 24 ستمبر 2026
بریکنگ

ڈی آئی جی سکھر کا کچے کا دورھ اور شہید جان محمد مھر کے ورثاءَ سے تعزيت

سندھ 15th Sep 2023 361 مناظر

ڈی آئی جی عبد الحمید کھوسو ایس ایس پی عرفان علی سموں کے ہمراہ الف اور شاہ بیلو کچے کے مختلف مقامات کا دورہ

سکھر: ڈی آئی جی سکھر عبد الحمید کھوسو ، ایس ایس پی سکھر عرفان علی سموں کے ہمراہ الف اور شاہ بیلو کچے کے مختلف مقامات کا دورہ، دورے کے دوران ایس ایس پی سکھر عرفان علی سموں نے ڈی آئی جی سکھر کو شہید جان محمد مھر کے قتل میں ملوث ملزمان کے علاقے میں موجودگی اور پولیس حکمت عملی کے متعلق تفصیلات سے آگاہ کیا ڈی آئی جی سکھر نے شہید جان محمد مھر کے قتل میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کیلیے سکھر پولیس کی جانب سے مرتب منصوبہ بندی اور حکمت عملی کا جائزہ لیا اور افسران کو ضروری ہدایات جاری کیں شھید جان محمد مھر کے قاتلوں کی گرفتاری کیلیے پولیس کچے میں متحرک ، بعد ازاں ڈی آئی جی سکھر عبد الحمید کھوسو صاحب اور ایس ایس پی سکھر عرفان علی سموں شھید جان محمد مھر کے آبائی گھر چک پہنچے اور جان محمد مھر شھید کے ورثاء سے تعزیت کی اور مرتب منصوبہ بندی کے متعلق آگاہ کیا
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ